9 فروری 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائيہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ فضائیہ دیگر ملکوں کےساتھ ملکر فوجی مشقیں کرے گي۔

ابنا: انہوں نے کہا یہ فوجی مشقیں اگلے سال دوست ملکوں کےساتھ مل کرانجام دی جائيں گي۔فضائيہ کے سربراہ ایئر چيف مارشل شاہ صفی نے کہا کہ علاقائي ملکوں کی نسبت اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے بےحد ترقی کی ہے۔ایر مارشل شاہ صفی نے کہا کہ ایران کی فضائيہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں بحری جہازوں پرنظر رکھنے اور دیگر اسٹراٹیجک فورسس کی پشت پناہی نیز لمبی رینج تک حملے کرنے کی مشقیں کررہی ہے اور گذشتہ ایک برس میں فضائیہ کے انتہائی اہم اقدامات شکار ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110